مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 15284

باب: البُدْن صرف اونٹ میں سے ہو

في البدن من قال: لا تكون إلا من الإبل

حدیث نمبر: 15284
١٥٢٨٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن علية عن ابن عون قال: قال القاسم بن محمد: أن الشاة لن تعدو أن تكون (نسيكة) (١)، وأن البقرة من البدن.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت قاسم بن محمد فرماتے ہیں کہ بکری نسیکہ (عام قربانی) ہونے سے آگے نہیں بڑھتی، بیشک گائے بھی البدن میں شامل ہے۔

حواشی
(١) في [ن]: (نسكة).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 15284
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 14875»