مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 1528
باب: جو حضرات فرماتے ہیں کہ پانی پاک ہے اسے کوئی چیز نا پاک نہیں کرتی
من قال: الماء طهور لا ينجسه شيء
حدیث نمبر: 1528
١٥٢٨ - حدثنا وكيع عن سفيان عن الجريري عمن سمع سعيد بن المسيب يقول: الماء لا ينجسه شيء.مولانا محمد اویس سرور
حضرت سعید بن مسیب فرماتے ہیں کہ پانی کو کوئی چیز ناپاک نہیں کرتی۔