مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 15265
باب: محرم اگر موزے پہننے پر مجبور کر دیا جائے
في المحرم يضطر إلى الخفين
حدیث نمبر: 15265
١٥٢٦٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا غندر عن أشعث عن الحسن أنه (كان) (١) يرخص للمحرم أن يلبس خفين ليسا بمقطوعين.مولانا محمد اویس سرور
حسن محرم کو اجازت دیتے تھے کہ وہ ایسے موزے پہن لے جو کٹے ہوئے نہ ہوں۔
حواشی
(١) سقط من: [ن].