مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 15263
باب: محرم اگر موزے پہننے پر مجبور کر دیا جائے
في المحرم يضطر إلى الخفين
حدیث نمبر: 15263
١٥٢٦٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا كثير بن هشام عن جعفر بن برقان قال: قال نافع: يقطع الخفين أسفل من الكعبين.مولانا محمد اویس سرور
حضرت نافع فرماتے ہیں کہ موزوں کو ٹخنے کے نیچے سے کاٹ لے۔