مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 15245

باب: جو حضرات حج کے مہینے کے علاوہ حج کے لیے احرام باندھنے کو ناپسند کرتے ہیں

من كره أن (يهل) بالحج في غير أشهر الحج؟

حدیث نمبر: 15245
١٥٢٤٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا معتمر بن سليمان عن ليث عن عطاء وطاوس ومجاهد قالوا: لا يحرم بالحج إلا في أشهر الحج.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عطاء ، حضرت طاؤس اور حضرت مجاہد بھی یہی فرماتے ہیں۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 15245
تخریج حدیث «أخرجه البيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 8813، والدارقطني فى «سننه» برقم: 2489، ترقيم محمد عوامة: 14839»