مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الطهارة
من قال: الماء طهور لا ينجسه شيء باب: جو حضرات فرماتے ہیں کہ پانی پاک ہے اسے کوئی چیز نا پاک نہیں کرتی
حدیث نمبر: 1523
١٥٢٣ - حدثنا ابن علية عن حبيب بن شهاب عن أبيه: أنه سأل أبا هريرة عن سؤر الحوض (تردها) (١) السباع، ويشرب منها (الحمار؟) (٢) فقال: لا يحرم الماء شيء (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابوہریرہ سے ایسے حوض کے بارے میں سوال کیا گیا جس سے درندے اور گدھے پانی پیتے تھے۔ آپ نے فرمایا پانی کو کوئی چیز حرام نہیں کرتی۔
حواشی
(١) في [جـ، ك]: (ترده).
(٢) في [أ]: (الجار).