مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الحج
من كره للمحرم الحجامة باب: جو حضرات حالت احرام میں پچھنے لگوانے کو ناپسند کرتے ہیں
حدیث نمبر: 15224
١٥٢٢٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن (أبي) (١) عدي عن أشعث عن الحسن ومحمد أنهما كرها أن يحتجم المحرم.مولانا محمد اویس سرور
حسن اور محمد حالت احرام میں پچھنے لگوانے کو ناپسند کرتے تھے۔
حواشی
(١) في [ن]: (أي).