مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الحج
في المحرم يحتجم من رخص فيه باب: حالت احرام میں پچھنے لگوانا، اور جن حضرات نے اس کی اجازت دی ہے؟
حدیث نمبر: 15219
١٥٢١٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا إسحاق بن سليمان الرازي عن حنظلة قال: سئل طاوس أيحتجم المحرم؟ قال: نعم، إذا كان (وجعًا) (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت طاؤس سے دریافت کیا گیا کہ کیا محرم پچھنے لگوا سکتا ہے ؟ آپ نے فرمایا : ہاں اگر وہ تکلیف محسوس کرے۔
حواشی
(١) في [ص، ز]: (وجمًا)، وفي [ن]: (رمى).