مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الحج
في المحرم يحتجم من رخص فيه باب: حالت احرام میں پچھنے لگوانا، اور جن حضرات نے اس کی اجازت دی ہے؟
حدیث نمبر: 15217
١٥٢١٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو الأحوص عن العلاء بن المسيب قال: (قيل) (١) لعطاء: (٢) يحتجم المحرم؟ فقال: نعم، قد فعل ذلك رسول اللَّه ﷺ ⦗٣٧٤⦘ ولكن لا يحلق شعرًا (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عطاء سے دریافت کیا گیا کہ محرم پچھنے لگوا سکتا ہے ؟ آپ نے فرمایا ہاں، نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے بھی لگوائے تھے، لیکن بال نہ کٹوائے۔
حواشی
(١) في [أ، ب، ز، ن]: (قال).
(٢) في [ص]: زيادة (أو).