مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 15215
باب: حالت احرام میں پچھنے لگوانا، اور جن حضرات نے اس کی اجازت دی ہے؟
في المحرم يحتجم من رخص فيه
حدیث نمبر: 15215
١٥٢١٥ - [(حدثنا أبو بكر قال: حدثنا كثير بن هشام عن هشام الدستوائي عن أبي الزبير عن جابر: أن النبي ﷺ احتجم وهو محرم) (١) [من (وثء) (٢) كان به (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت جابر سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حالت احرام میں موچ آنے کی وجہ سے پچھنے لگوائے۔
حواشی
(١) سقط من: [ص].
(٢) في [أ]: (واثيء)، والمراد الضعف.
(٣) رجاله ثقات، أخرجه أحمد (١٤٢٨)، وأبو داود (٣٨٦٣)، والنسائي ٥/ ١٩٣، وابن ماجة (٣٠٨٢)، وابن خزيمة (٢٦٦١)، والطيالسي (١٧٤٧)، والبيهقي ٩/ ٣٣٩.