حدیث نمبر: 15203
١٥٢٠٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو خالد الأحمر عن ابن جريج قال: سمعت عطاء يقول: لا ترمى الجمرة حتى تزول الشمس، فعاودته في ذلك فقال ذلك.
مولانا محمد اویس سرور

ابن جریج نے فرمایا کہ میں نے عطاء کو یہ کہتے ہوئے سنا کہ زوال شمس سے پہلے جمرات کو رمی مت کرو۔ میں نے دوبارہ پوچھا تو یہی جواب دیا۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 15203
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15203، ترقيم محمد عوامة 14799)