مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 15201

باب: رمی کس وقت کی جائے؟

في الجمار متى (ترمى)

حدیث نمبر: 15201
١٥٢٠١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن نمير عن محمد بن أبي إسماعيل قال: رأيت سعيد بن جبير وطاوسًا يرميان الجمار عند زوال الشمس ويطيلان القيام.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت محمد بن ابو اسماعیل فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت سعید بن جبیر اور حضرت طاؤس کو دیکھا کہ انھوں نے زوال شمس کے وقت رمی کی اور کافی دیر تک ان کے پاس قیام کیا۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 15201
تخریج حدیث «أخرجه ابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 15203، ترقيم محمد عوامة: 14797»