مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 15199

باب: رمی کس وقت کی جائے؟

في الجمار متى (ترمى)

حدیث نمبر: 15199
١٥١٩٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن ابن جريج عن ابن أبي مليكة قال: رمقت ابن عباس رماها عند الظهيرة قبل أن تزول (١).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابن ابی ملیکہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما کو دیکھا کہ انھوں نے دوپہر کے وقت زوال سے قبل رمی کی۔

حواشی
(١) منقطع حكمًا؛ ابن جريج مدلس.
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 15199
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 14795»