مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 15196

باب: رمی کس وقت کی جائے؟

في الجمار متى (ترمى)

حدیث نمبر: 15196
١٥١٩٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن سعيد بن السائب عن محمد بن السائب عن أبيه قال: رأيت عمر يخرج إذا زالت الشمس يرمي الجمار (١).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت سائب فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عمر کو دیکھا جب سورج زائل ہونا شروع ہوا تو آپ رمی کے لیے نکلے۔

حواشی
(١) مجهول؛ لجهالة محمد بن السائب وأبيه.
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 15196
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 14792»