مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 15190
باب: سر کا حلق کہاں سے ہو؟
في الحلق (إلى) أين هو؟
حدیث نمبر: 15190
١٥١٩٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن طلحة عن عطاء قال: السنة أن يبلغ بالحلق إلى العظمين (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ سنت طریقہ یہ ہے کہ حلق دونوں ہڈیوں تک ہو۔