مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 15188
باب: سر کا حلق کہاں سے ہو؟
في الحلق (إلى) أين هو؟
حدیث نمبر: 15188
١٥١٨٨ - قال: (فقلت لعطاء: سمعته يقول في الحلق: أبلغ العظمين. قال (١): سمعتهم يذكرونه ولم أسمعه من (ثبت) (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن جریج کہتے ہیں کہ میں نے حضرت عطاء سے پوچھا کہ کیا آپ نے خود سنا ہے کہ وہ حلق کے بارے میں یہ کہتے تھے کہ دونوں ہڈیوں تک حلق کرو ؟ آپ نے فرمایا کہ میں نے لوگوں سے سنا ہے وہ اس کا ذکر کرتے ہیں لیکن میں نے کسی معتبر (ثقہ) شخص سے نہیں سنا۔
حواشی
(١) القائل ابن جريج.
(٢) في [ف]: (ثابت).