حدیث نمبر: 15184
١٥١٨٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا حفص بن غياث عن عتاب بن زياد ابن ورقاء قال: سمعت سعيد بن جبير (يقول) (١) للحلاق: أبلغ بالحلق إلى العظمين.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت سعید بن جبیر حلق کرنے والوں کو فرماتے کہ حلق کو دونوں ہڈیوں تک پہنچاؤ۔

حواشی
(١) في [ن]: (يقولان).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 15184
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15184، ترقيم محمد عوامة 14781)