حدیث نمبر: 1517
١٥١٧ - (حدثنا أبو بكر قال) (١) حدثنا أبو أسامة عن الوليد بن كثير عن محمد ابن كعب عن عبيد اللَّه بن عبد الرحمن بن رافع بن خديج عن أبي سعيد الخدري قيل: يا رسول اللَّه (أنتوضأ) (٢) من بئر بضاعة؟ -قال: وهي بئر (يلقى) (٣) فيها ⦗٣٠٢⦘ الحيض، ولحم الكلاب، والنتن- فقال رسول اللَّه ﷺ: "إن الماء طهور لا ينجسه شيء" (٤).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابو سعید خدری فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے سوال کیا گیا کہ کیا ہم بئر بضاعہ سے وضو کرلیا کریں ؟ (بئر بضاعہ ایک کنواں تھا جس میں حیض کے کپڑے، کتوں کا گوشت اور گندگی پھینکی جاتی تھی) آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا ” پانی پاک کرنے والا ہے اسے کوئی چیز ناپاک نہیں کرتی “۔

حواشی
(١) سقط من [أ].
(٢) في [د، هـ]: (أيتوضأ).
(٣) في [ك]: (تلقى).
(٤) مجهول؛ عبيد اللَّه مجهول، أخرجه أحمد (١١٢٥٧) والترمذي (٦٦) وأبو داود (٦٦) والنسائي ١/ ١٧٤، وابن الجارود (٤٧)، والدارقطني ١/ ٢٩، والبيهقي ١/ ٤.
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الطهارة / حدیث: 1517
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 1517، ترقيم محمد عوامة 1513)