مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 15154
باب: لوگ منیٰ کس وقت آئیں گے؟
في أي ساعة يروح الناس إلى منى؟
حدیث نمبر: 15154
١٥١٥٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا جرير عن مغيرة عن إبراهيم قال: يصلى الظهر يوم التروية بمكة (ثم) (١) يسير إلى منى فيبيت بها.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم فرماتے ہیں کہ یوم الترویہ میں ظہر کی نماز مکہ میں ادا کی جائے، پھر منیٰ کی طرف چلا جائے اور رات وہاں گزاری جائے۔
حواشی
(١) سقط من: [ص].