حدیث نمبر: 15150
١٥١٥٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن همام عن عطاء عن امرأة من أهل مكة عن عائشة أنها طافت (بمستحاضة) (١) (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عطاء سے مروی ہے کہ مکہ مکرمہ کی ایک خاتون فرماتی ہیں کہ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا نے مجھے طواف کرایا حالانکہ میں سستی ضد تھی۔
حواشی
(١) في [أ، ب، جـ، ن]: (مستحاضة).
(٢) مجهول، لإبهام المرأة.