حدیث نمبر: 15145
١٥١٤٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا جرير عن عبد العزيز بن رفيع عن مجاهد عن ابن عمر في المستحاضة قال: مرها فلتغتسل و (لتستنق) (١) (بجهدها) (٢) و (لتستذفر) (٣) بثوب نظيف ثم لتطف بالبيت (٤).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما مستحاضہ عورت کے متعلق فرماتے ہیں کہ اس کو حکم دو کہ وہ غسل کرے اور خوب کوشش کے ساتھ پاکی حاصل کرے اور شرم گاہ پر پاک کپڑا باندھ لے پھر بیت اللہ کا طواف کرے۔

حواشی
(١) في [ص]: (لتستنشق)، وفي [أ، ب]: (لتستنقي).
(٢) في [ز]: (بجهدهما)، وفي [جـ، ص]: (بجهد بها).
(٣) تستذفر، أي تطهر المحل بخرقة، وتستثفر كما في [س]، أي تغطي مكان الدم بخرقة مشدودة.
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 15145
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): صحيح.
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15145، ترقيم محمد عوامة 14745)