حدیث نمبر: 15143
١٥١٤٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا يعقوب بن إبراهيم عن ليث عن عطاء قال: ذبيحة المحرم كالميتة لا تؤكل.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ محرم کا ذبیحہ مردار ہے اس کو مت کھاؤ۔
١٥١٤٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا يعقوب بن إبراهيم عن ليث عن عطاء قال: ذبيحة المحرم كالميتة لا تؤكل.حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ محرم کا ذبیحہ مردار ہے اس کو مت کھاؤ۔