مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الطهارة
من كان يكره أن يبول في الماء الراكد باب: جن حضرات کے نزدیک کھڑے پانی میں پیشاب کرنا مکروہ ہے؟
حدیث نمبر: 1514
١٥١٤ - حدثنا ابن علية عن سلمة (بن) (١) علقمة عن ابن سيرين عن أبي هريرة قال: (لا يبول) (٢) أحدكم في الماء الدائم، ثم يتطهر منه (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابوہریرہ فرماتے ہیں کہ تم میں سے کوئی شخص کھڑے پانی میں پیشاب نہ کرے نہ پھر اس سے پاکی حاصل کرے۔
حواشی
(١) في [هـ]: (عن).
(٢) في [جـ، ك]: (لا يبل).