مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 15120
باب: جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ اگر بالوںکو گوندھے یا چوٹی بنائے یا مینڈھیاں بنائے تو اس پر ان کا حلق کروانا ہے
من قال: إذا لبد (أو) عقص أو (ضفر) فعليه الحق
حدیث نمبر: 15120
١٥١٢٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا حاتم بن وردان عن (عوف) (١) عن شيخ قال: سألت عنه فزعموا أنه أبو المهلب (قال) (٢): من لبد أو ضفر فقد وجب عليه الحلق.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عوف ایک شیخ سے روایت کرتے ہیں، میں نے ان کے بارے میں دریافت کیا تو لوگوں کا خیال تھا کہ وہ حضرت ابو المھلب ہیں، انھوں نے فرمایا جو بالوں کو گوندھے یا چوٹی بنائے اس پر بالوں کا حلق کروانا ضروری ہے۔
حواشی
(١) في [أ، ب، ن]: (عرف)، وفي [ف]: (برد).
(٢) تكرر في: [جـ، ص].