حدیث نمبر: 15113
١٥١١٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا غندر عن شعبة عن مغيرة قال: قال الحكم لإبراهيم: رأيت أبا بكر بن عبد الرحمن بن الحارث يقوم على الصفا قدر ما يقرأ الرجل عشرين ومائة آية، قال: إنه لفقيه.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت حکم نے ابراہیم سے فرمایا : میں نے حضرت ابوبکر بن عبد الرحمن بن حارث کو دیکھا کہ آپ صفا پر اتنی دیر کھڑے رہے جتنی دیر میں آدمی ایک سو بیس آیتوں کی تلاوت کرلے حالانکہ وہ فقیہ بھی تھے۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 15113
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15113، ترقيم محمد عوامة 14719)