مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الحج
من قال: ليس على الصفا والمروة دعاء موقت باب: جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ صفا ومروہ پر کوئی مخصوص دعا نہیں ہے
حدیث نمبر: 15112
١٥١١٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا يزيد بن هارون عن (الأصبغ) (١) بن زيد عن القاسم بن أبي أيوب عن سعيد بن جبير أنه كان يقول: يقوم الرجل على الصفا والمروة قدر قراءة (سورة) (٢) النبي ﷺ.مولانا محمد اویس سرور
حضرت سعید بن جبیر فرماتے ہیں کہ آدمی صفا ومروہ پر اتنی دیر کھڑا ہو جتنی دیر میں سورة محمد کی تلاوت کی جاتی ہے۔
حواشی
(١) في [أ، جـ، ص، ز]: (الأصبع).
(٢) سقط من: [ب، ن].