مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الطهارة
الرجل ينتهى إلا البئر أو الغدير وهو جنب باب: ایک جنبی اگر کنویں یا حوض سے غسل کرنا چاہے تو کیا کرے؟
حدیث نمبر: 1511
١٥١١ - حدثنا علي بن هاشم عن ابن أبي ليلى عن أبي الزبير عن جابر قال: كنا نستحب أن نأخذ من ماء الغدير ونغتسل به في ناحية (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت جابر فرماتے ہیں کہ ہم اس بات کو پسند کرتے تھے کہ حوض کے ایک کنارے سے پانی لے کر غسل کرلیں۔