حدیث نمبر: 15097
١٥٠٩٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا جرير عن منصور عن إبراهيم قال: إذا أصاب المحرم من الصيد ما لم يكن فيه هدي تصدق بثمنه.
مولانا محمد اویس سرور

ابراہیم فرماتے ہیں کہ اگر محرم کوئی ایسا جانور شکار کرے جس کی قیمت ھدی تک نہ پہنچے تو وہ اس کی قیمت صدقہ کر دے۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 15097
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15097، ترقيم محمد عوامة 14705)