مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 15089

باب: محرم شخص اگر اپنی اہلیہ کو اٹھا لے

في المحرم يحمل امرأته

حدیث نمبر: 15089
١٥٠٨٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا يحيى بن سعيد عن ابن جريج عن أبي الزبير عن طاوس عن ابن عباس قال: إن استطعت ألا تدنو من امرأتك وأنت حرام (١).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما ارشاد فرماتے ہیں کہ اگر تجھ سے ہو سکے تو حالت احرام میں اپنی بیوی کے قریب نہ جا۔

حواشی
(١) منقطع حكمًا؛ ابن جريج مدلس.
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 15089
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 14697»