مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 15080

باب: جن حضرات نے شکار کا گوشت محرم کے کھانے کو ناپسند کیا ہے

(من) كره أكله للمحرم

حدیث نمبر: 15080
١٥٠٨٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن علية عن أيوب عن نافع عن ابن عمر أنه كره طري الصيد (وقديده) (١) للمحرم (٢).
مولانا محمد اویس سرور

ابن عمر رضی اللہ عنہما کے بارے میں روایت ہے کہ انہوں نے شکار کے تازہ اور خشک دونوں قسم کے گوشت کو محرم کے لیے ناپسند کیا ہے۔

حواشی
(١) القديد: اللحم الذي وضع في الشمس فتيبس، وفي [ف]: (إن صيد).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 15080
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): صحيح.
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 14688»