مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الطهارة
في الرجل يغتسل من الجنابة فيبول باب: غسل جنابت کرنے کے بعد کوئی آدمی پیشاب کر دے تو اس کا کیا حکم ہے؟
حدیث نمبر: 1508
١٥٠٨ - حدثنا وكيع عن حماد بن زيد عن يحيى بن عتيق عن ابن سيرين قال: لا يعود إلى غسل مؤتنف.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن سیرین فرماتے ہیں کہ بالکل نئے غسل کی ضرورت نہیں۔