مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 15061
باب: کوئی شخص صاحب استطاعت ہونے کے باوجود حج کیے بغیر دنیا سے رخصت ہو جائے
الرجل يموت ولم يحج وهو (موسر)
حدیث نمبر: 15061
١٥٠٦١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن شعبة عن الحكم عن عدي (ابن) (١) (عدي عن) (٢) أبيه قال: قال عمر بن الخطاب: من مات وهو موسر لم يحج، فليمت على أي حال شاء، يهوديًا أو نصرانيًا (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ ارشاد فرماتے ہیں کہ جو شخص صاحب استطاعت ہونے کے باوجود حج کیے بغیر مرجائے تو وہ جس مرضی حال پر مرے، خواہ یہودی ہو کر خواہ نصرانی ہو کر۔
حواشی
(١) في [أ، ب، جـ، ص، ز]: (عن).
(٢) سقط من: [ن].