مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 1506
باب: غسل جنابت کرنے کے بعد کوئی آدمی پیشاب کر دے تو اس کا کیا حکم ہے؟
في الرجل يغتسل من الجنابة فيبول
حدیث نمبر: 1506
١٥٠٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا إسماعيل بن علية عن (أبي هارون) (١) الغنوي عن أبي (مجلز) (٢) قال: قال ابن عمر: إذا اغتسل أحدكم من الجنابة، فبال قبل أن يفرغ من غسله؛ فليفرغ على رأسه الماء (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ اگر تم میں سے کوئی غسل جنابت سے فارغ ہونے سے پہلے پیشاب کر دے تو اپنے سر پر پانی ڈالے۔
حواشی
(١) حاشية في [خ]: (إبراهيم بن العلاء).
(٢) حاشية [خ]: (لاحق).