مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 1503
باب: جلد پر تھوک لگانا اچھا نہیں؟
الرجل يمسح جلده (بالبزاق)
حدیث نمبر: 1503
١٥٠٣ - حدثنا ابن فضيل عن حصين عن إبراهيم: أنه (كان) (١) يكره أن يجعل البزاق على القرحة تكون به.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم اس بات کو ناپسند خیال فرماتے تھے کہ آدمی اپنے پھوڑے پر تھوک لگائے۔
حواشی
(١) سقط من: [د، هـ].