مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 15028
باب: اگر محرم جنگلی گدھے کا شکار کرے
في الرجل إذا أصاب حمار الوحش
حدیث نمبر: 15028
١٥٠٢٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو بكر بن عياش عن مغيرة عن إبراهيم قال: في الحمار بدنة.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم فرماتے ہیں گدھے کے شکار پر اونٹ لازم ہے۔