مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الحج
في رجل أصاب صيدا فأهدى شاة باب: اگر محرم شکار کر لے تو وہ بکری کی قربانی کرے
حدیث نمبر: 15019
١٥٠١٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا حميد بن عبد الرحمن قال: حدثنا حسين ابن عقيل عن الضحاك قال: في الأرنب ما دون المسنة.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ضحاک فرماتے ہیں کہ خرگوش کے شکار پر گائے یا بکری کا تین سال سے کم کا بچہ لازم ہے۔