مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 15002

باب: جو حضرات منیٰ کی راتیں مکہ مکرمہ گزارنے کی اجازت دیتے ہیں

من رخص أن يبيت ليالي منى بمكة

حدیث نمبر: 15002
١٥٠٠٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا زيد بن الحباب قال: أخبرنا إبراهيم بن نافع قال: أخبرنا عمرو بن دينار عن عكرمة عن ابن عباس قال: إذا رميت الجمار فبت حيث شئت (١).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما ارشاد فرماتے ہیں کہ جب تم نے جمرات کی رمی کرلی تو جہاں چاہو رات گزارو۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 15002
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): صحيح.
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 14614»