مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الحج
من كره أن يبيت ليالي منى بمكة باب: جو حضرات ایام منیٰ کی راتیں مکہ مکرمہ گزارنے کو ناپسند کرتے ہیں
حدیث نمبر: 15000
١٥٠٠٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو بكر الحنفي عن بكير بن مسمار عن سالم قال: يتصدق (بدينار) (١) يعني إذا بات عن منى.مولانا محمد اویس سرور
حضرت سالم فرماتے ہیں کہ اگر منیٰ سے باہر رات گزارے تو وہ ایک درھم صدقہ کرے۔
حواشی
(١) في [جـ، ز]: (بدرهم).