مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 1500

باب: اگر جنبی کے جسم سے غسل کے بعد کوئی چیز نکلے تو وہ کیا کرے؟

الجنب يخرج منه الشيء بعد الغسل

حدیث نمبر: 1500
١٥٠٠ - حدثنا ابن المبارك عن سعيد بن أبي عروبة عن قتادة عن جابر (بن زيد) (١) (في المرأة) (٢) يخرج منها الشيء من ماء الرجل بعد الغسل قال: عليها الوضوء.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت جابر بن زید اس عورت کے بارے میں جس کے غسل کرنے کے بعد اس کی شرم گاہ سے مرد کا پانی نکل آئے فرماتے ہیں کہ وہ صرف وضو کرے۔

حواشی
(١) سقط من: [أ].
(٢) سقط من: [جـ].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الطهارة / حدیث: 1500
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 1496»