مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الطهارة
الجنب يخرج منه الشيء بعد الغسل باب: اگر جنبی کے جسم سے غسل کے بعد کوئی چیز نکلے تو وہ کیا کرے؟
حدیث نمبر: 1500
١٥٠٠ - حدثنا ابن المبارك عن سعيد بن أبي عروبة عن قتادة عن جابر (بن زيد) (١) (في المرأة) (٢) يخرج منها الشيء من ماء الرجل بعد الغسل قال: عليها الوضوء.مولانا محمد اویس سرور
حضرت جابر اس عورت کے بارے میں جس کے غسل کرنے کے بعد اس کی شرم گاہ سے مرد کا پانی نکل آئے فرماتے ہیں کہ وہ صرف وضو کرے۔
حواشی
(١) سقط من: [أ].
(٢) سقط من: [جـ].