مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الحج
من كره أن يبيت ليالي منى بمكة باب: جو حضرات ایام منیٰ کی راتیں مکہ مکرمہ گزارنے کو ناپسند کرتے ہیں
حدیث نمبر: 14998
١٤٩٩٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو معاوية عن ابن جريج عن عطاء قال: سئل عن الرجل يبيت ليالي منى بمكة، قال: يتصدق بدرهم أو نحوه.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عطاء سے دریافت کیا گیا کہ اگر کوئی شخص منیٰ کی راتیں مکہ مکرمہ میں گزارے ؟ آپ نے فرمایا ایک درھم یا اس کے مثل کوئی چیز صدقہ کرے۔