مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الحج
من كره أن يبيت ليالي منى بمكة باب: جو حضرات ایام منیٰ کی راتیں مکہ مکرمہ گزارنے کو ناپسند کرتے ہیں
حدیث نمبر: 14993
١٤٩٩٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا جرير عن ليث عن مجاهد قال: لا بأس أن يكون أول الليل (بمكة وآخره بمنى، ولا بأس أن يكون أول الليل) (١) بمنى وآخره بمكة.مولانا محمد اویس سرور
حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ اس طرح کرنے میں کوئی حرج نہیں کہ پہلی رات مکہ مکرمہ میں گزارے اور آخری رات منیٰ میں، اور اس میں بھی کوئی حرج نہیں کہ پہلی رات منیٰ میں اور آخری رات مکہ مکرمہ میں گزارے۔
حواشی
(١) سقط من: [ن].