مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الحج
من جمع بين الظهر والعصر بعرفات باب: جو حضرات عرفات میں ظہر وعصر کی نماز اکٹھی پڑھتے ہیں
حدیث نمبر: 14988
١٤٩٨٨ - حدثنا أبو بكر قال حدثنا الفضل بن دكين (عن) (١) حسين بن عقيل عن الضحاك قال يجمع بين الظهر والعصر بعرفة.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ضحاک فرماتے ہیں کہ عرفات میں ظہر وعصر کی نماز اکٹھی ہی ادا کی جائے گی۔
حواشی
(١) في [ز]: (بن).