مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الحج
من جمع بين الظهر والعصر بعرفات باب: جو حضرات عرفات میں ظہر وعصر کی نماز اکٹھی پڑھتے ہیں
حدیث نمبر: 14986
١٤٩٨٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبد الأعلى بن عبد الأعلى عن هشام عن الحسن ومحمد قالا: من السنة أن تجمع بينهما بعرفة (١).مولانا محمد اویس سرور
حسن محمد فرماتے ہیں کہ سنت میں سے یہ بات ہے کہ ظہر وعصر کی نمازوں کو عرفہ میں اکٹھا ہی ادا کیا جائے۔