مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الحج
من جمع بين الظهر والعصر بعرفات باب: جو حضرات عرفات میں ظہر وعصر کی نماز اکٹھی پڑھتے ہیں
حدیث نمبر: 14985
١٤٩٨٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن نمير ويزيد بن هارون عن يحيى بن سعيد عن القاسم عن ابن الزبير قال: من سنة الحج إذا فرغ من خطبته نزل فصلى الظهر والعصر جميعًا، ثم يقف بعرفة (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن زبیر ارشاد فرماتے ہیں کہ حج کی سنتوں میں سے ہے کہ جب خطبہ سے فارغ ہو تو اترے اور ظہر اور عصر کی نماز اکٹھی پڑھائے پھر عرفہ میں وقوف کرے۔