مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الحج
من جمع بين الظهر والعصر بعرفات باب: جو حضرات عرفات میں ظہر وعصر کی نماز اکٹھی پڑھتے ہیں
حدیث نمبر: 14983
١٤٩٨٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا جرير عن مغيرة عن إبراهيم عن الأسود عن عمر، أنه جمع بين الظهر والعصر بعرفات ثم وقف (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عمر نے عرفات میں ظہر وعصر کی نماز اکٹھی پڑھی پھر آپ نے وقوف فرمایا۔