مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 14974
باب: عورت کو اگر طواف کے بعد حیض آ جائے
في المرأة إذا طافت بالبيت ثم حاضت
حدیث نمبر: 14974
١٤٩٧٤ - وعن شعبة عن الحكم وحماد قالوا: تسعى بين الصفا والمروة.مولانا محمد اویس سرور
حضرت حکم اور حضرت حماد سے بھی یہی منقول ہے، ان حضرات نے فرمایا کہ وہ صفا ومروہ کی سعی کرے گی۔