مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 14970
باب: عورت کو اگر طواف کے بعد حیض آ جائے
في المرأة إذا طافت بالبيت ثم حاضت
حدیث نمبر: 14970
١٤٩٧٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبد الوهاب الثقفي عن (عبيد اللَّه) (١) بن عمر عن نافع عن ابن عمر قال: إذا طافت بالبيت ثم حاضت قبل أن تسعى بين الصفا والمروة، فلتسع بين الصفا والمروة (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ جب خاتون بیت اللہ کا طواف کرلے پھر اس کو سعی سے پہلے حیض آجائے تو اس کو چاہئے کہ وہ صفا ومروہ کی سعی کرلے۔
حواشی
(١) في [جـ]: (عبد اللَّه).