حدیث نمبر: 14964
١٤٩٦٤ - [حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن فضيل عن عاصم قال: قلت لأبي العالية: تقرأ الحائض القرآن؟ قال: لا تقرأ القرآن ولا (تصلي) (١)، ولا تطوف بالبيت ولا بين الصفا والمروة، وقال: الطواف بين الصفا والمروة عدل الطواف بالبيت] (٢).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عاصم فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابو العالیہ سے عرض کیا کہ حائضہ خاتون قرآن پاک پڑھ سکتی ہے ؟ آپ نے فرمایا کہ نہ قرآن کی تلاوت کرسکتی ہے اور نہ نماز پڑھ سکتی ہے، نہ طواف کرسکتی ہے اور نہ ہی صفا ومروہ کی سعی کرسکتی ہے اور فرمایا کہ سعی بھی طواف کے مثل ہے۔

حواشی
(١) في [أ، ب]: (تصل)، وفي [ن]: (تقبل).
(٢) سقط الخبر من: [جـ].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 14964
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14964، ترقيم محمد عوامة 14577)