حدیث نمبر: 14961
١٤٩٦١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع (عن سفيان) (١) عن جابر عن عبد الرحمن بن الأسود عن أبيه عن عائشة أن النبي ﷺ قال: "تقضي الحائض المناسك كلها، إلا الطواف بالبيت" (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا : حائضہ خاتون طواف کے علاوہ باقی تمام مناسک حج ادا کرے گی۔
حواشی
(١) سقط من: [ن].